dhq hospital mandi bahauddin

ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاءالدین میں مریض پرچی کے حصول کیلئے ذلیل و خوار

منڈی بہاءالدین: نئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاءالدین میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریض پرچی کیلئے ذلیل ہو گئے۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 22 اگست 2022) مریضوں کے مطابق ہسپتال کا وقت صبح 8 بجے ہے جبکہ 8:30 تک ہسپتال یا کائونٹر کا کوئی عملہ موجود نہ ہے جس کے باعث دور درواز علاقوں سے آئے ہوئے غریب اور بوڑے مریض علاج کیلئے ذلیل ہو گئے۔

مریضوں نے ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ منڈی بہاءالدین سے کائونٹر ملازم کو پابند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں