کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کےایک روز میں 2 میڈل

commonwealth gold medal
Share

Share This Post

or copy the link

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک ہی روز میں دو میڈل جیت لئے۔ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے نوح بٹ نے گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ شاہ حسين نے پاکستان کيلئے جوڈو میں برانز میڈل جیتا۔

ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں نوح بٹ نے 109 کلوکیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا جبکہ شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈوکا کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔ شاہ حسین شاہ نے دوسری مرتبہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتا ہے، شاہ حسین 2014 کے مقابلوں میں سلور میڈل جیت چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کامن ویلتھ گیمز سے پاکستان کیلئے پہلی خوشخبری

کوچ شاہ حسین فیصل بٹ کا کہنا ہے کہ شاہ حسین نےبے پناہ محنت کی ہے پاکستان کو پہلا میڈل دلوایا ہے۔ دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا میچ بھی ہار گئی، آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو 44 رنز سے ہرادیا۔ ویٹ لفٹنگ میں ہنزلہ دستگیربٹ میڈل نہ جیت سکے جبکہ بیڈمنٹن میں غزالہ اورماہور شہزاد کی جوڑی کو ویمنز ڈبلز میں شکست ہوگئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کےایک روز میں 2 میڈل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!