nasir iqbal

کامن ویلتھ گیمز سے پاکستان کیلئے پہلی خوشخبری

کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کیلئے پہلے دن کی پہلی خوشخبری آگئی۔ قومی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے جمائیکا کے موریسن کو شکست دے دی۔

برطانیہ میں کامن ویلتھ گیمز کا آج پہلا دن ہے، قومی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے راؤنڈ 64 میں جمائیکا کے موریسن کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ناصر اقبال نے حریف کھلاڑی کیخلاف کو بآسانی 0-3 سے شکست دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں