ASP Shehr Bano was married to Mandi Bahauddin businessman

اے ایس پی شہربانو نقوی پیا گھر سدھار گئیں، تقریب میں شاہانہ انداز

لاہور میں عربی خطاطی کے ڈیزائن کا کرتا پہننے والی خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے والی پولیس اہلکار، اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی پیا گھر سدھار گئیں۔ ان کی رخصتی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

weather today

گزشتہ روز منڈی بہاءالدین میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پرآندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقا مات مزید پڑھیں

arrested

قادرآباد: چور مسجد کی بیٹریاں چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ویڈیو دیکھیں

تھانہ قادرآباد کے گاؤں میلوکہنہ میں چور مسجد کی بیٹریاں اتارتے رنگے ہاتھوں گرفتار. چور کے پاس سبز رنگ کی نمبر پلیٹ جس سول اینڈ سیشن کورٹ پھالیہ MBK-19-7989 لکھا ہوا ہے . چور کے پاس سے آلات بھی برآمد مزید پڑھیں

bike accident

سرگودھا روڑ پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین/ سرگودھا روڈ پر ہیگر والا کے قریب حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔cctv کیمرے کی ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ غلطی کس کی ہے؟ عموما حادثات یو ٹرن پر پیش آتے ہیں۔ مزید پڑھیں

weather today

منڈی بہاءالدین میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری

منڈی بہاؤالدین کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہونے کے بعد فصلوں، گھروں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ بارش کی وجہ سے گندم سمیت مزید پڑھیں

Singer Shazia Manzoor tortures comedian in live show

گلوکارہ شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین پر تشدد

لاہور: اپنے گانوں ‘بتیاں بجائی رکھدی’ اور ‘چن میرے مکھناں’ سے شہرت پانے والی لیجنڈ پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو جگت مارنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حال ہی میں شازیہ مزید پڑھیں

Singer Bilal Saeed hit fans with the mic during a concert in Phalia.

گلوکار بلال سعید نے پھالیہ میں کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک دے مارا

منڈی بہاؤالدین: معروف گلوکار بلال سعید نے گزشتہ روز پھالیہ میں میوزک کنسرٹ کے دوران اپنا مائیک اپنے مداحوں کو دے مارا۔ بلال سعید مداحوں پر مائیک پھینک کر شو چھوڑ کر چلے گئے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

India's propaganda war film 'Fighter' against Pakistan released

پاکستان کے خلاف بھارت کی پروپیگنڈا وار فلم ‘فائٹر’ نمائش کے لیے پیش

ممبئی: پاکستان کے خلاف بھارت کی پراپیگنڈا مہم جاری ہے اور اسی سلسلے میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی فلم ’فائٹر‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔ فلم میں ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون بھارتی فضائیہ کے مزید پڑھیں

shehbaz sharif jalsa in mandi bahauddin

منڈی بہاؤالدین آکر بہت خوشی ہوئی، آپ کا جذبہ میرے اور نوازشریف کے لیے باعث خوشی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہاؤالدین آکر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کا جذبہ میرے اور نواز شریف کے لیے خوشی کا باعث ہے۔ ہمارے قائد مزید پڑھیں