Insects came in the bus from Lahore to Mandi Bahauddin

لاہور سے منڈی بہاوالدین جانے والی ٹرانسپورٹ میں خطرناک کیڑے مکوڑے آگئے

لاہور سے منڈی بہاوالدین جانے والی ٹرانسپورٹ میں کیڑے مکوڑے سر عام گھومتے پھر رہے ہیں۔ شہریوں کی شکایت کے باوجود ان خطرناک کیڑے مکوڑوں کا تدارک نہیں کیا جاسکا۔ منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 نومبر 2023) لاہور سے منڈی مزید پڑھیں

ممز کمپیوٹر کالج منڈی بہاوالدین میں ریسکیو 1122 نے طلبا و طالبات کو زندگی بچانے کی بنیادی مہارتیں سکھائی

پاکستان لائف سیور پروگرام کے تحت MIMS Institute کے طلباء اور طالبات کو زندگی بچانے کی بنیادی مہارتیں سکھائی گئیں. اس تربیت میں ریسکیو 1122 کی ذمہ داریاں، خون روکنے کے طریقے، ہڈی ٹوٹنے کی صورت میں بطور فرسٹ ریسپانڈر مزید پڑھیں

Protest of APCA Punjab MBDIN until the demands are approved

حکومتی پالیسیوں کے خلاف گورنمنٹ اساتذہ و ملازمین کا احتجاج، سکول و کالجز میں تعلیمی بائیکاٹ

پھالیہ(مرزا قیصر فاروق ) لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں تبدیلی کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین کی کال پر اساتذہ کا تعلیمی بائیکاٹ دوسرے روز جاری، تحصیل بھر کے سکولوں اور کالجز میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ. اساتذہ نے سکولوں میں فرسٹ مزید پڑھیں

Mahira Khan married her businessman friend Saleem Karim for the second time

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے دوسری شادی کر لی

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ کے منیجر انوش طلحہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کے دن کی ایک ویڈیو شیئر کی جو مزید پڑھیں

mandi bahauddin news in urdu today

ریلوے لائن میدان جنگ بن گیا درجنوں افراد کا خواتین اور ان کے اہل خانہ پر بدترین تشدد

منڈی بہاوالدین جمعہ محلہ ریلوے لائن میدان جنگ بن گیا درجنوں افراد کا خواتین اور ان کے اہل خانہ پر بدترین تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس کارروائی سے گریزاں منڈی بہاوالدین جمعہ مزید پڑھیں

Thieves broke the roof and stole goods worth 2 lakh rupees

منڈی بہاءالدین: چور دکان کی چھت پھاڑ کر 2 لاکھ روپے لے اڑے

منڈی بہاوالدین میں‌چوری کی واردات. چور صبح سویرے دکان کی چھت پھاڑ کر 2 لاکھ روپے کی نقدی لے اڑے. پولیس موقع پر پہنچ گئی. منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 جولائی 2023) منڈی بہاوالدین میں چوری کی واردات. نامعلوم مزید پڑھیں

A case of misbehavior with citizens at Passport Office Malakwal

پاسپورٹ آفس ملکوال میں شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، ویڈیو دیکھیں

ملکوال پاسپورٹ آفس، آج پاسپورٹ رینیو کرانے آئے شہری کے ساتھ بدتمیزی۔ اسی اہلکار کی پہلے بھی ویڈیو آ چکی ہے۔ بے جا ٹال مٹول کا کام لیا جا رہا ہے۔ شہریوں کے چکر لگوائے جاتے ہیں۔ انتظامیہ ایکشن لے۔ مزید پڑھیں

overseas hospital mandi bahauddin

اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین میں کسی کا فری علاج نہیں ہو گا، ناصر تارڑ

اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین میں کسی کا فری علاج نہیں ہو گا نہ ہی ہم نے کبھی کہا ہے کہ فری علاج ہو گا غریب مریضوں کے لئے ڈسکاؤنٹ ہے اور باقی پورے پیسے دے کر علاج کروائیں گے ناصر مزید پڑھیں

While taking the picture, the woman was swept away by the sea wave. The video went viral

تصویر بنواتے وقت سمندری لہر خاتون کو بہا لے گئی؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت میں والدین ساحل سمندر پر چٹان پر بیٹھے تھے اور بچے خوشی سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے تھے کہ ایک اونچی لہر خاتون کو بہا لے گئی جس کی خوفناک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں