ملکوال پارک میں بچوں کا جھولا ٹوٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ویڈیو دیکھیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ملٹی میڈیا, منڈی بہاوالدین اپریل 11, 2024April 11, 2024 0 تبصرے ملکوال، نجی پارک میں کشتی کا جھولا ٹوٹ گیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثہ اوور لوڈنگ اور مناسب چیک اپ نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں