ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے ہیروئن بھرے سیپسولز برآمد

anf action
Share

Share This Post

or copy the link

انٹی نارکوٹکس فورس اور ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے منڈی بہاؤالدین کے رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا جس کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کرلیے گئے۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 نومبر 2022) ایک دوسری کارروائی میں انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن کے لیے بُک کروائے گئے پارسل سے 500 نشہ آور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ اے این ایف کی ایک اور کارروائی میں شیخوپورہ ٹول پلازہ کے قریب پِک اپ گاڑی سے 69 کلو 600 گرام چرس اور 20 کلو 400 گرام افیون برآمد کرکے پشاور کے رہائشی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی کی ٹرانسفر کیلئے رشوت لیتے محکمہ ایکسائز منڈی بہائالدین کا اہلکار گرفتار

بلوچستان میں اے این ایف اور ایف سی بلوچستان کی مشترکہ کارروائی میں نوکنڈی سیہان کے عللاقے سے 1900 کلو افیون اور 220 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ ترجمان این ایف اے کے مطابق مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے ہیروئن بھرے سیپسولز برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!