anf action

ائیرپورٹ پر منڈی بہاءالدین کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے ہیروئن بھرے سیپسولز برآمد

انٹی نارکوٹکس فورس اور ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کی کارروائی کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے منڈی بہاؤالدین کے رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا جس کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کرلیے گئے۔ منڈی بہاءالدین مزید پڑھیں