منڈی بہاءالدین کے باکسنگ کھلاڑی شجاعت منظور کوئٹہ میں فائٹ کریں گے

pakistani boxer shujat manzoor
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاءالدین کا اعزاز. منڈی بہاءالدین سے تعلق رکھنے والے شجاعت منظور کوئٹہ میں فائٹ کریں گے. شجاعت منظور انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں.

یہ مقابلہ پاکستان ڈی ایچ اے آرمی متعقد کروا رہی ہے جس میں صرف 2 پاکستانی فائٹ کریں گے جس میں منڈی بہاءالدین کے گائوں سویہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان شجاعت منظور بھی شامل ہیں.

منڈی بہاؤالدین کا اعزاز، شجاعت منظور نے اپناپہلا انٹرنیشنل باکسنگ میچ جیت لیا

شجاعت منظور سائوتھ امریکہ کے ساتھ بھی فائٹ کریں گے جس میں چیف آف آرمی سٹاف آصف منیر بھی شرکت کریں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کے باکسنگ کھلاڑی شجاعت منظور کوئٹہ میں فائٹ کریں گے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!