اینٹی کرپشن نے پٹواری غضنفر اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
منڈی بہاوالدین، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات، ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ہدایت اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن منڈی بہاء الدین کی سربراہی میں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن کی بھرپور کاروائی، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن منڈی بہاءالدین...
Read News