اجووال: ڈیرے پر سوئے ہوئے شخص کو قتل کر دیا گیا

death dua in arabic

ملکوال: شاہد عمران ولد اسلم گوندل سکنہ اجووال رات کو ڈیرہ پر جانورں کی رکھوالی کے لیے سوتا تھا. آج صبح تھانہ ملکوال کو کال موصول ہوئی کہ شاہد گوندل کو کسی نے رات کو فائر کر کے قتل کر دیا ہے

پولیس موقع پر پہنچی اور شواہد اکھٹے کیے۔ ذرائع کے مطابق رات گیارہ بجے فائر کی آواز سنی گئی ہے اور توجہ نہ دینے کی وجہ سے صبح تک کسی کو علم نہ ہو سکا.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *