منڈی بہاءالدین۔فائرنگ کےواقعات میں2نوجوان جاں بحق.
نواحی گاوں اجووال میں مسلح افراد نے نوجوان کو قتل کردیا۔لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
اجووال: ڈیرے پر سوئے ہوئے شخص کو قتل کر دیا گیا
منڈی بہاوالدین۔دوسرے واقع میں نواحی پانڈوال میں نوجوان رائفل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔پولیس
Leave a Reply