سرائے عالمگیر، منڈی بہاءالدین روڈ پر یونیورسٹی کے قریب ملزمان سے چرس برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں سمیت مختلف شہروں میں منشیات فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جس کے نتیجے میں 9 مختلف کارروائیوں میں 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی...
Read News