منڈی بہاءالدین میں بنیان المرصوص کے نام سے دیوار منسوب
منڈی بہاءالدین۔بھارت مخالف کامیاب آپریشن بنیان المرصوص کے نام سے دیوارمنسوب . میاں وحیدالدین پارک کے سامنے خوبصورت یادگارنصب کی گئی ہے،احمد وقار بھٹی سی او میونسپل کمیٹی منڈی بہاوالدین۔پنجاب بھرمیں بنیان المرصوص کے نام سے پہلی یادگار بنائی گئی...
Read News