سنی علما کونسل اور راہ حق پارٹی کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد ریلی

protest

منڈی بہاءالدین: سنی علماء کونسل اور پاکستان راہ حق پارٹی کے زیرِ اہتمام پاکستان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد ریلی. ریلی کی قیادت مولانا اشرف طاہر صدر پنجاب سنی علماء کونسل اور ضلعی صدر راؤ اشرف جاوید نے کی

منڈی بہاءالدین: احتجاجی ریلی مرکز اہلسنت واسو سے پریس کلب تک نکالی گئی. ریلی کی قیادت سنی علما کونسل کے ضلعی صدر راؤ اشرف حسینی نے کی. کارکنوں کی بڑی تعداد نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر ریلی میں شرکت کی

منڈی بہاءالدین: مظاہرین نے ہندوستانی وزیر اعظم کیخلاف نعرہ بازی کی. مظاہرین کے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعرے. ریلی مرکز جامع مسجد زیتون سے شروع ہو کر روٹ

منڈی بہاؤالدین: واسو، پھالیہ روڈ، چیمہ چوک، میلاد چوک، صدر چوک ،کمیٹی چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پزیر ہوئی.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *