Wall Bunyan Al Marsoos

منڈی بہاءالدین میں بنیان المرصوص کے نام سے دیوار منسوب

منڈی بہاءالدین۔بھارت مخالف کامیاب آپریشن بنیان المرصوص کے نام سے دیوارمنسوب . میاں وحیدالدین پارک کے سامنے خوبصورت یادگارنصب کی گئی ہے،احمد وقار بھٹی سی او میونسپل کمیٹی

منڈی بہاوالدین۔پنجاب بھرمیں بنیان المرصوص کے نام سے پہلی یادگار بنائی گئی ہے۔ یہ یادگاربنانے کا مقصد افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرناہے۔ بنیان المرصوص سے منصوب یادگاری دیوار پر بہادری کی تصاویرلگائی گئی ہیں۔احمد وقار بھٹی

منڈی بہاوالدین۔یادگاری دیوار کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ بہادری کی علامت بنیان المرصوص کے نام سے یادگار بنانا میونسپل کمیٹی کا کارنامہ ہے،شہری حلقے

اپنا تبصرہ لکھیں