ریسکیو نے خودکشی کی نیت سے چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچا لیا
منڈی بہاؤالدین: تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی نیت سے نہر میں چھلانگ لگا دی. ریسکیو اہلکار لڑکی کو بچانے میں کامیاب ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ریسکیو اہلکار لڑکی کو ریسکیو کرکے سیفٹی جیکٹ پہنائے...
Read News