مونگ پولیس مقابلہ میں 1 اشتہاری مارا گیا، 2 گرفتار
منڈی بہاؤالدین، مونگ پولیس مقابلہ۔ ایک اشتہاری مارا گیا۔ DPO احمد محی الدین کا آج منڈی بہاوالدین میں پہلا دن۔ آپریشن کو خود لیڈ کیا۔ بقول DPO صاحب، ایک اشتہاری مارا گیا اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔...
Read News