غیر قانونی پٹرول ایجنسی اور گیس سلنڈر رکھنے پر 4 دکانیں سیل
منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 19 جولائی 2024) ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین ندیم بلوچ کا غیر قانونی پٹرولیم ایجنسیز اور ڈی کینٹنگ پر سخت کریک ڈاؤن جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل منڈی بہاوالدین...
Read News