punjab police jobs 2022

پھالیہ پولیس مقابلے کے دوران ملزم زخمی حالت میں گرفتار

منڈی بہاؤالدین: تھانہ پھالیہ کے کٹھیالہ پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ۔ متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار، پولیس

منڈی بہاؤالدین: کارروائی کے دوران ملزمان کے دو ساتھی بھی گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

منڈی بہاؤالدین: ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ مقابلے کی نگرانی ڈی پی او احمد محی الدین، پولیس نے کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں