کیا آپکے بچوں کو بھوک نہیں لگتی؟( ڈاکٹر عبدالرحمن چائلڈ سپیشلسٹ)

twins baby
Share

Share This Post

or copy the link

آپکے ڈاکٹر کا پیغام۔ کیا آپکے بچوں کو بھوک نہیں لگتی؟

بھوک نہ لگنے کی چند اہم وجوہات
باہر کی چیزیں کھانا۔ مثلاً ٹافی، چاکلیٹ، کولڈ ڈرنک، جپس، ڈبے کا جوس وغیرہ۔
جسمانی ورزش یا کھیل کود کی کمی اور موبائل، ٹیبلیٹ، ٹی وی، کمپیوٹر وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے.
بھوک نہ لگنے کی ایک بہت بڑی وجہ بدہضمی یا کھانے کا ہضم نہ ہونا بھی ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور عام پریشانی جو آپ کے ڈاکٹر کے ساتھ اچھے تعلقات کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے، ڈاکٹر محمد عبدالرحمن

بھوک بڑھانے کی تدابیر
بچوں کو انکی چھوٹی عمر سے ہی مختلف غذائیں متعارف کروائیں۔
بچے کیلئے کھانے کو دلچسپ اور رنگین بنائیں۔
بچوں کی بھوک بڑھانے کیلئے اس کو بے وقت کھاتے رہنے سے روکیں۔
بچوں کے کھانے کا ایک وقت مقرر کریں۔
کھانے کے وقت اپنے بچے کو دسترخوان پر ساتھ نٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا موبائل اور لیپ ٹاپ سکرین آپ کے بچے کا دماغ متاثر کررہی ہے؟

بچے کے کھانے کیلئے ایک وقت میں صرف ایک ڈش پیش کریں۔
اپنے بچے کو کھانے کی طرف راغب کرنے کیلئے مختلف دوسری چیزوں کی لالچ نہ دیں۔
اپنے بچے کے نہ کھانے کی عادت کو بچے کے سامنے دوسروں کو مت بتائیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کیا آپکے بچوں کو بھوک نہیں لگتی؟( ڈاکٹر عبدالرحمن چائلڈ سپیشلسٹ)

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!