سٹی ایس ایچ او کی کاروائی، اڑھائی ماہ قبل اغوا ہونے والی ماہ اور 3 ماہ کی بچی بازیاب

mandi bahauddin news in urdu today
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: ایس ایچ او سٹی نعیم مشتاق اور ان کی ٹیم کی کاروائی. اڑھائی ماہ قبل اغوا ہونے والی ماہ اور 3 ماہ کی بچی بازیاب

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 اگست 2023) تھانہ سٹی کے مشہورمقدمہ نمبر 434/23 برائے اغواہ میں سب انسپکٹر محمد قاسم اور معاون آئی ٹی ایکسپرٹ سب انسپکٹرحافظ عمر کی کاروائی. اڑھائی ماہ قبل اغواہ ہونے والی مغویہ نورین بی بی اور 3 ماہ کی بچی حبہ چوہدری کو فیصل آباد سے بازیاب کروا لیا اور ملزم زین کو گرفتار کرلیا

بچی اغوا کیس:لاہور ہائی کورٹ نےڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو طلب کر لیا

مغویان کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے تفتیشی آفیسر نے 50 مرتبہ CDR حاصل کیا گیا اور 100 مرتبہ نادرا سے مدد حاصل کی گئی ۔ نوزائیدہ بچی حبہ اور مغویہ نوریں بی بی کی بازیابی تھانہ سٹی پولیس کی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

شہریوں نے سب اسپکٹر محمد قاسم، آئی ٹی ایکسپرٹ حافظ عمر ، ایس ایچ او تھانہ سٹی نعیم مُشتاق گوندل، ڈی ایس پی صدر عامر عباس شیرازی اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کو اس کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سٹی ایس ایچ او کی کاروائی، اڑھائی ماہ قبل اغوا ہونے والی ماہ اور 3 ماہ کی بچی بازیاب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!