ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک 28 اکتوبر تک ملک میں قیام کریں گے.

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے جب کہ وہ نماز جمعہ سے بھی خطاب اور امامت کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک عوامی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔

رانا مشہود نے کہا کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلامی بصیرت اعتماد اور اعتماد کو فروغ دیتی ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد لایا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!