پھالیہ کچہری میں فائرنگ، راہ گیر اور گیٹ کیپر سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Firing in phalia Katchery 6 people killed many injured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. 3 افراد پرانی دشمی کی نذر ہو گئے. پھالیہ کچہری میں فائرنگ، راہ گیر اور گیٹ کیپر سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 فروری 2023) پھالیہ کچہری میں فائرنگ 3 افراد جاں بحق 3 زخمی. ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے تحصیل کورٹس میں خوف و ہراس. پولیس کے پہنچنے کو باجود ملزمان کی فائرنگ جاری، کئی گاڑیاں بھی گولیوں سے چھلنی.

یہ بھی پڑھیں: گوجرہ: سابقہ دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، پولیس

پھالیہ :مسلح افراد نے گھات لگا کر فائرنگ کی .فائرنگ کی زد میں سکندر اور فیصل جانبحق اور قاسم، امجد اور جاوید مضروب. واقعی سابقہ دشمنی کا شاخسانہ، ملزمان کا تعلق گاؤں سندھانوالہ سے ہے. جاں بحق ہونے والوں میں ایک راہگیر اور ایک کچہری کا گیٹ کیپر بھی شامل ہے

کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ، شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں. علاقہ بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائیگا. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر موقع پر پہنچ گئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ کچہری میں فائرنگ، راہ گیر اور گیٹ کیپر سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!