شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے جدید مشینری آنا شروع ہو گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، ویلڈن حاجی امتیاز احمد چوہدری، ایم این اے، چوہدری طارق محمود ساہی سابق ایم پی اے.منڈی بہاوالدین شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے جدید مشینری آنا شروع ہو گئی

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2022) شہر منڈی بہاوالدین کی خوبصورتی اور صفائی کیلئے زبردست اقدام، شہر میں صفائی کی مشکلات کو ختم کرنے کیلئے اور صفائی کے نظام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے جدید مشینری آنا شروع ھو گئی ھے.

پرانے نظام کو ختم کرکے صفائی کا نیا نظام معتارف کروایا جارہا، اب شہر کی صفائی جدید مشینری سے کی جائے گئی، شہر کی خوبصورتی اور صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی کو جدید ترین مشینری مہیاء کروانے میں اہم کردار ادا کرنے پر سٹی منڈی بہاؤالدین کی عوام مشکور ہے.

امید ہے شہر کی خوبصورتی اور شہر کی ضروریات کو مدنظر رکھنے کیلئے آپ اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے جدید مشینری آنا شروع ہو گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!