گوڑھا محلہ: 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، گوڑھا محلہ میں ایک اور زینب کے ساتھ زیادتی . تھانہ سٹی کے علاقہ میں 8 سالہ معصوم کلی کے ساتھ مبیعنہ زیادتی . سودا سلف لے کر گھر لوٹا تو میری دنیا لٹ چکی تھی. ملزم میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا اور بھاگ گئے (والد)

منڈی بہاؤالدین ۔ تھانہ سٹی میں ایف آئی آر کا اندراج کر لیا گیا. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کمسن بچی بعمر 8/9 سال کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم احسن ولد مختار قوم راجپوت سکنہ محلہ روشن پورہ کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفتیش جاری۔

یہ بھی پڑھیں: رات گئے کمسن بچی سے بازیبا حرکتیں کرنے والا ریڑھی والا پولیس کی گرفت میں، ویڈیو دیکھیں

ایس ایچ او سٹی منڈی بہاوالدین عمر فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شہری کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور ہم اپنا فرض سمجھ کر کام کرتے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گوڑھا محلہ: 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!