ضلع منڈی بہاوالدین کا ایک اہم مسلہ حل ہو گیا نیا ڈی ایچ کیو 17 سال بعد مکمل فنکشنل ہو گیا
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) منڈی بہاوالدین میں تعمیر ہوئے نئے ڈی ایچ کیو میں 268نئے بیڈز پر مشتمل ہے جس کے بعد عوام کو لاہور ‘ گجرات ‘ کھاریاں یا اسلام آباد طبّی سہولیات کیلئے جانے کی ضرورت نہیں رہے گی. منڈی بہاوالدین میں 73کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال 17سال بعد فعال ہوگیا۔
جس سے عوام کا پرانہ مسلہ حل ہو گیا نیا ڈی ایچ کیو شہر سے باہر کھلی جگہ پر ہونے کی وجہ سے دیگر شہروں اور دیہاتوں سے آنے والے مریضوں کے لیے بہت آسانی ہو گئی ہے.