منڈی بہاءالدین: ایڈیشنل سیشن جج محمد نوید اقبال نے قتل کیس میں ملزم نزاکت علی کو سزائے موت سنا دی، عدالتی ذرائع
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 24 دسمبر 2020 شعیب مختار) ملزم نے جولائی 2020 میں اپنے والد لیاقت علی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا، ملزم کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا، عدالتی ذرائع