گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کیلیے 25 اور انعام بٹ کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کیلیے 25 اور انعام بٹ کیلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا۔

صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے ریسلر انعام بٹ کو ورلڈ بیچ گیمز ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ انعام بٹ آپ پاکستان کا فخر ہیں اور آپ جیسے باہمت نوجوان پاکستان کی شان ہیں،بیچ گیمز ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے پرریسلر انعام بٹ کو10لاکھ روپے اورپیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو25لاکھ روپے کا انعامات دیئے جائیں گے۔

صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان نے کہا کہ کھلاڑیوں کی وطن واپسی پر پروقار تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ان کو انعامات دیں گے جب کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے تحت حکومت پنجاب کھیل اور کھلاڑیوں کی فلاح کے لئے کام کرتی رہے گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کیلیے 25 اور انعام بٹ کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!