کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 25 سے بھی کم رہ گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے مجموعی طور پر 44 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 622 مثبت پائے گئے، اس طرح ملک میں گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.40 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک 12 لاکھ 66 ہزار 826 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جن میں سے 12 لاکھ 13 ہزار 799 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ ملک میں گزشتہ روز کوویڈ 19 سے متاثرہ مزید 16 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، اس طرح ملک میں اس وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی مصدقہ تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا کے مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد 24 ہزار 699 ہے ، جن میں سے ایک ہزار 690 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 25 سے بھی کم رہ گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!