پی ایس ایل6: بقیہ تمام میچزکراچی میں ہونگے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

بی سی بی کے مطابق بورڈ اور فرنچائزز نے فیصلہ جمعرات (آج) کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی مئی،اپریل، اگست اور ستمبر میں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث جون کی ونڈو کو ایونٹ کے لیے سب سےموزوں قرار دیا گیا ہے۔

ایونٹ کے بقیہ 20میچز اب قومی کرکٹ ٹیم کی 13مئی کو زمبابوے سے واپسی اور 26جون کو انگلینڈ روانگی کے درمیان وقت میں شیڈول کیے جائیں گے۔ پی سی بی کی انتظامیہ اب ایونٹ کے بقیہ میچوں سے متعلق آپریشنل اور لاجسٹک انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد فرنچائز مالکان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کرے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل6: بقیہ تمام میچزکراچی میں ہونگے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!