کوٹ ہست خان میں چوروں نے زمیندار کو قتل کر کے مویشی چرا کر لے گئے

kot hast khan
Share

Share This Post

or copy the link

درندگی کی انتہا. منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. کوٹ ہست خان میں بے حس چوروں نے زمیندار کو قتل کر کے اس کے مویشی چرا کر لے گئے.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2022) منڈی بہائوالدین کے نواحی گاؤں “کوٹ ہست خان” میں چوروں نے زمیندار کو قتل کر دیا اور اس کے مویشی چرا کر کے گئے۔ چوروں نے 42 سالہ زمیندار خالد رانجھا کو قتل کر کے اسکی قیمتی بھینسیں چرا کر لے گئے. چور زمیندار کی 7 قیمتی بھینسیں ٹرک میں لوڈ کر کے لے گئے جبکہ کچھ کو چھوڑ گئے.

زرائع کے مطابق زمیندار کا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی، چوری میں زمیندار کےسابق ملازم جو کہ جسووال کا رہائشی ہے کے ملوث ہونے کا شبہ ہے. پولیس نے ملازم کے گھر پر چھاپہ مار کر اسکے بھائی اور باپ کو گرفتار کر لیا ہے تاہم ملازم ابھی تک لاپتہ ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
کوٹ ہست خان میں چوروں نے زمیندار کو قتل کر کے مویشی چرا کر لے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!