2‌ماہ‌ قبل ڈوبنے والے شخص کی لاش چک بساوا نہر سے مل گئی

chak basawa

منڈی بہائوالدین: چک بساوا گاؤں میں نہر پُل کے قریب ایک لاش برامد۔ ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 15 جون 2022) تفصیلات کے مطابق سیف اللہ ولد فیض احمد (مرحوم) قوم مسلم شیخ سکنہ گھٹی تحصیل کھاریاں ضلع گجرات جس کے گلے میں تعویز ہے کی لاش آج چک بساوا نہر سے ملی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی.

ڈوبنے والے شخص کی پھوپھو زاد بیٹی نے شناخت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ شخص رمضان کے مہینہ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا اور تلاش کرنے پر لاش نہ مل سکی تھی.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *