Muhammad Khan Bhatti

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد

منڈی بہاؤالدین: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف کرپشن اور کک بیک کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے محمد خان بھٹی پر فرد جرم مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

نیب نے پرویزالہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دینے والے محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا ہے۔ محمد خان بھٹی کو مزید پڑھیں

Muhammad Khan Bhatti

جیل انتظامیہ نے مجھ سے میری آکسیجن مشین بھی واپس لے لی، محمد خان بھٹی

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا گیا. سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی کمرہ عدالت میں اپنے وکلاء سے گفتگو جیل انتظامیہ میرے ساتھ بہت مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو نوکری سے معطل کر دیا گیا

سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔ کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جب کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم پر معطلی کے احکامات جاری کیے مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

ہائیکورٹ: محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور

لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس شکیل احمد نے محمد خان بھٹی کی مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

ڈی جی اینٹی کرپشن کو محمد خان بھٹی کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں محمد خان بھٹی کی ڈی جی اینٹی کرپشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو 24 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس انوارالحق پنوں مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

محمد خان بھٹی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین منتقل

منڈی بہاؤالدین(نمائندہ جنگ)مبینہ کرپشن کیس میں گرفتار سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین منتقل کردیا گیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان مزید پڑھیں

court

محمد خان بھٹی کو منڈی بہاؤالدین کے سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی اور سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو منڈی بہاؤالدین کے سول جج کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ مقامی عدالت نے محمد خان بھٹی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ مزید پڑھیں

muhammad khan bhatti

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی ایک بار پھر گرفتار

لاہور: ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 اپریل 2023) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ محمد خان بھٹی کی بائیوگرافی پڑھیں اینٹی کرپشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری مزید پڑھیں