Dengue Patient

سٹی ہسپتال منڈی بہاوالدین سے سرجیکل آئٹمز چوری، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرجیکل أئٹمز کی چوری، مقدمہ درج. سٹی اسپتال سے سرجیکل آئٹمز کی چوری کا 5 افراد کیخلاف CEOکی مدعیت میں مقدمہ درج منڈی بہاءالدین: چندروز قبل سرکاری سرجیکلز آٹمز کی چوری اور انکی پرائیویٹ میڈیکل سٹور پر فروختگی پکڑی گیی مزید پڑھیں

Dengue Patient

سٹی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی عدم دستیابی کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا

منڈی بہاؤالدین سٹی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا. کئی گھنٹوں سے مریضوں کو نہ ہی ڈاکٹرز نے چیک کیا نہ ہی کوئی میڈیسن دی اور نہ ہی مزید پڑھیں

Assistant Commissioner Aamir Mehmood visited Mandi Bahauddin hospitals

اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود کا منڈی بہاءالدین کے ہسپتالوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین عامر محمود نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال، اور سٹی ہسپتال منڈی بہاوالدین کا اچانک دورہ کیا۔ چلڈرن ہسپتال کے دورے کے دوران نئے شروع کردہ ایمرجنسی وارڈ سمیت ، لیبارٹری ، ایکسرے روم مزید پڑھیں

Dengue Patient

سیکرٹری صحت کا سٹی ہسپتال منڈی بہاءالدین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں نئے اضلاع کے ہسپتالوں کی اپگریڈیشن اور بھرتی کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت ہوا، جس میں مری، تلہ گنگ، کوٹ مزید پڑھیں

city hospital mandi bahauddin

سٹی ہسپتال میں 4 ڈاکٹر اور 4 نرسز تعنیات کرنے کے احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر تسنیم علی خاں نے پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو عدیل اسلم کے ہمراہ سٹی ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو دی جانے والی طبی مزید پڑھیں

attique ur rehman

منڈی بہائولادین میں ہسپتال کابنانے کا منصوبہ

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے. یہ ہسپتال کے اوورسیز پاکستانیوں کی مدد سے بنایا جائے گا، اعجاز بابر ساہی . ہسپتال کے پراجیکٹ پر ابتدائی کام شروع ہوچکا ہے۔ تصور تارڑ پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) گزشتہ روز پیرس مزید پڑھیں

mandi bahauddin city hospital

منڈی بہاءالدین کیلئے سٹی ہسپتال کی منظوری کس کے دلوائی؟ ایک نئی بحث چھڑ گئی

پرانے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاءالدین کو سٹی ہسپتال منڈی بہاءالدین کا درجہ دے دیا گیا جس کی منظوری ہو گئی ہے. منڈی بہاءالدین کی سیاسی و سماجی شخصیات میں نئی بحث چھڑ گئی کہ منڈی بہاءالدین کیلئے سٹی مزید پڑھیں

mandi bahauddin city hospital

پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو سٹی ہسپتال کا درجہ دے دیا گیا

منڈی بہاؤالدین کے شہریوں کیلئے خوشخبری۔ اولڈ ڈی ایچ کیو ہسپتال کو با ضابطہ سٹی ہسپتال کا درجہ دے دیا گیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 مئی 2022) مزید پڑھیں