mandi bahauddin city hospital

پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو سٹی ہسپتال کا درجہ دے دیا گیا

منڈی بہاؤالدین کے شہریوں کیلئے خوشخبری۔ اولڈ ڈی ایچ کیو ہسپتال کو با ضابطہ سٹی ہسپتال کا درجہ دے دیا گیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 مئی 2022) اہلیان منڈی بہاءالدین کا احتجاج اور حکومتی نمائدوں کی محنت رنگ لے آئی. پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈپارٹمنٹ پنجاب نے پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاءالدین کو سٹی ہسپتال منڈی بہاءالدین کا درجہ دے دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.

mandi bahauddin city hospital

اپنا تبصرہ لکھیں