Dengue Patient

سیکرٹری صحت کا سٹی ہسپتال منڈی بہاءالدین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں نئے اضلاع کے ہسپتالوں کی اپگریڈیشن اور بھرتی کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت ہوا،

جس میں مری، تلہ گنگ، کوٹ ادو اور وزیر آباد اضلاع میں ہسپتالوں کو اپگریڈیشن سمیت چکوال رورل ہیلتھ سنٹر، سٹی ہسپتال منڈی بہاؤالدین، رورل ہیلتھ میانوالی قریشی، رحیم یار خان کو اپگریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا،جس کے لئے سمریاں وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں