منڈی بہاؤالدین کے علاقے کدھر بنگلہ کٹھیالہ شیخاں پھالیہ روڑ پر سرگودھا سے گجرات جانے والی کوسٹر کا خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ جس میں ایک 30 سالہ خاتون جانبحق ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں حادثہ تیز رفتاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 59 خبریں موجود ہیں
منڈی بہاؤالدین، ڈکیتوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا حافظ شاہد محمود کو تھانہ میانہ گوندل کی حدود میں ڈکیتوں نے اس وقت روکا تھا جب وہ ڈیوٹی کر کے مزید پڑھیں
پنجاب، اسلام آباد ،خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی اورمشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں / آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اورجنوبی پنجاب میں چند مقامات پر موسلا مزید پڑھیں
انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر پنجاب پولیس نے بیرون ملک فرار ہونے والے خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب پولیس نے رواں سال سنگین جرائم مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ۔ 6 سال قبل قتل کیس میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 6 سال سے مفرور کامران حنیف کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کیا گیا، مزید پڑھیں
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم منڈی بہاؤالدین سے غیر قانونی طور پر پنجاب سے لوگوں کو بیرون ملک بھیجتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے مزید پڑھیں
پنجاب میں فروخت ہونے والی چینی نہ اٹھانے پر ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبے کے 7 اضلاع میں ڈیلرز کے پاس 234 ہزار میٹرک ٹن چینی موجود ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا مزید پڑھیں
منڈی بہاؤالدین: تھانہ سٹی کے علاقہ جمعہ محلہ گلی نمبر 2 میں چوری کی بڑی واردات. گھر والوں کے دیکھتے دیکھتے ہی چور خواتین، 10 تولہ سونا اور 6 لاکھ 40 ہزار روپے نقدی لے کر فرار منڈی بہاؤالدین ( مزید پڑھیں
منڈی بہاؤالدین سے منکی پاکس کیس رپورٹ، نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے منکی پاکس کے تیسرے کیس کی تصدیق کردی۔ مریض بیرون ملک سے سفر کے بعد پاکستان آیا تھا۔ منڈی بہاؤالدین کے مریض کی حالت خراب ہونے پر اس مزید پڑھیں