پاہڑیانوالی: سکول وین کو حادثہ، متعدد طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاعات

student van accident
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: نجی سکول اڈا پاہڑیانوالی کی وین کو حادثہ. متعدد سٹوڈنٹس کے زخمی ہونے کی اطلاعات، گاڑی مکمل طور پر تباہ.

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 4 نومبر 2022) تفصیلات کے مطابق جوکالیاں تا منگووال روڈ نزد پیر حسین شاہ دربار پنڈی دھوتھڑاں کے قریب نجی سکول وین بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی. وین میں موجود متعدد طالبعلم نے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.

یہ بھی پڑھیں: طالبات سے بھری مدرسہ کی گاڑی سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی، 1 شخص جاں بحق

منڈی بہاؤالدین میں رواں ہفتے سٹوڈنٹ وین کا یہ دوسرا حادثہ ہے. ضلع انتظامیہ کو کس بڑے حادثے کا انتظار. وین اور بسوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ چیک نہ ہونے کی وجہ سے حادثات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاہڑیانوالی: سکول وین کو حادثہ، متعدد طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاعات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!