News منڈی بہاؤالدین ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا Published by admin 14 September 2024, 11:17 published Updated 26 July 2025, 15:17 Like A+ A- Share Share This Post or copy the link Copy منڈی بہاؤالدین میں بدامنی عروج پر۔ مرالہ ہیلاں روڈ پر ڈاکوؤں نے کیر باوا کے رہائشی محمد ریاض گجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ مرحوم ایک رکشہ ڈرائیور تھے، جو محنت مزدوری کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہے تھے۔ ظالموں نے کو رحم نہیں آیا۔ 0 Happy 0 Sad 0 Annoyed 0 Surprised 0 infected ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا