خیبرپختونخوا کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کی قرارداد منظور

electricity rate
Share

Share This Post

or copy the link

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجلی 10 سے 15 روپے فی یونٹ دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔

قرارداد کے متن میں لکھا گیا کہ خیبرپختونخوا میں 2 سے 3 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جب کہ وفاق کی جانب سے صوبے کو یہی بجلی 70 سے 100 روپے فی یونٹ دی جارہی ہے۔

متن میں وفاق سے صوبے کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایوان نے فضل الٰہی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔

اس کے علاوہ محکمہ زکوۃ کے تنخواہوں سے محروم سینکڑوں ملازمین کے واجبات کی ادائیگی اور انہیں مستقل کرنے،خیبرپختونخوا اسمبلی میں سول سیکرٹریٹ میں طلبہ کےلیے سہولت ڈیسک قائم کرنے اور افغان پرائمری اسکولوں کے2سوسے زائد اساتذہ کومستقل کرنے کی قراردادیں بھی ایوان نے مںظور کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
خیبرپختونخوا کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کی قرارداد منظور

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!