PUT rasul jobs

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بھرتیوں کا اشتہار آ گیا، تفصیلات دیکھیں

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول ضلع منڈی بہاءالدین میں عارضی بھرتیوں کا اشتہار آ گیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 جنوری 2022) پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول ضلع منڈی بہاؤ الدین کو یومیہ اجرت کی بنیاد پر مندرجہ ذیل سٹاف درکار ہے۔ خواہشمند حضرات مورخہ 15-01-202 ءدوپہر 11 بجے تک اپنی درخواستیں اور CV بمع تصدیق شدہ اسناد بذریعہ رجسٹر ڈ پوسٹ یادستی رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں۔ اسناد کے بغیر نامکمل کوائف والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔

تمام درخواست دہندگان سیر میں نمبر 01 تاسیریل میں نمبر 03 کا انٹرویومورخہ 202-01-19 بروز بدھ 10بجے اور سیریل نمبر 04 تا سیریل نمبر 9 کا انٹرویومورخہ 202-01-20 بروز جمعرات صبح 10 بجے ادارہ ہذا کے کانفرنس روم میں ہوگا۔

نام آسامی:
پلمبر (2)، ویلڈر (2) کارپینٹر (2)، میسن (2)، الیکٹریشن (2)
تعداد آسامی:
10 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
میٹرک بمعہ سائنس پاس، متعلقہ شعبہ میں تجربہ و سرٹیفکیٹ

نام آسامی:
لیپ اٹینڈنٹ
تعداد آسامی:
12 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
میٹرک بمعہ سائنس پاس

نام آسامی:
نائب قاصد
تعداد آسامی:
05عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
میٹرک یا مساوی

نام آسامی:
بس ڈرائیور
تعداد آسامی:
04 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
میٹرک یا مڈل یا مساوی. HTV/PSV لائسنس ہولڈر، کم از کم 5 سال کا تجربہ

نام آسامی:
کار ڈرائیور
تعداد آسامی:
04 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
میٹرک یا مڈل یا مساوی. HTV/PSV لائسنس ہولڈر، کم از کم 5 سال کا تجربہ

نام آسامی:
امام و خطیب
تعداد آسامی:
02 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
سند درس نظامی یا فاضل عربی. قرآت میں روانی اور مہارت. فرقہ وارانہ تصب سے مبراء

نام آسامی:
خادم مسجد
تعداد آسامی:
02 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
خواندہ

نام آسامی:
بس ہیلپر
تعداد آسامی:
04 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
پڑھا لکھا (جسمانی طور پر صحتمند)

نام آسامی:
چوکیدرا
تعداد آسامی:
21 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
خواندہ. قد 5 فٹ 9 انچ. چھاتی 32-34

نام آسامی:
خاکروب
تعداد آسامی:
10 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
خواندہ. جسمانی طور پر صحت مند

نام آسامی:
سیورمین
تعداد آسامی:
02 عدد
تعلیمی قابلیت و تجربہ:
خواندہ. جسمانی طور پر صحتمند

مذید جابز کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

انٹرویو کیلئے کوئی الگ سے کال لیٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ * انٹرویو کیلئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ ٹیسٹ و انٹرویو کوالیفائی کرنیوالے امیدواران کی تقرری حسب ضرورت و عارضی بنیادوں پر بلاتعین دورانہ ہوگی۔ زیر خطی عدم ضرورت و محکمانہ تقاضے کے تحت کسی بھی مرحلہ پر تمام درخواستیں مسترد کر دینے اور ٹیسٹ انٹرویو کے بعد تقرری کامل ملتوی کرنے یا | منسوخ کرنے کاحق محفوظ رکھتا ہے۔

* سیٹوں کی تعداد موقع کے مطابق کم یا زیادہ کی جاسکتی ہے۔ * انٹرویو کیلئے اصل اسناد ہمراہ لائیں۔ * ڈاک TCS کے ذریم مقررہ تاریخ اور ٹائم کے بعد موصول ہونیوالی درخواست قابل قبول نہ ہوگی۔

PUT rasul jobs

اپنا تبصرہ لکھیں