Tag: Mandi Bahauddin jobs

  • محکمہ صحت منڈی بہائوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    محکمہ صحت منڈی بہائوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع منڈی بہاؤالدین میں تازہ ترین نوکریوں 2022 کا اشتہار کے ذریعے اعلان کیا گیا ہے اور مقررہ تاریخ اور درخواست فارم پر مطلوبہ افراد سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

    ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاؤالدین میں نوکریاں صوبہ پنجاب بھر سے اہل مرد/خواتین امیدوار تنظیم کے بیان کردہ طریقہ کار کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں اور بھرتی کے مکمل عمل کے بعد منڈی بہائوالدین میں آج کی یہ نوکریاں حاصل کر سکتے ہیں۔

    پوسٹ کا نام قابلیت
    سینیٹری پیٹرول درمیانی

    یہ بھی پڑھیں: محکمہ صحت پنجاب میں جونئیر ٹیکنیشن کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، تفصیلات دیکھیں

    نام آسامی: سینٹری پیٹرول ( کنٹی جینٹ پیڈ ٹاف 89 دن کیلئے) ڈینگی کنٹرول پروگرام
    عمر کی حد: 18تا25 سال
    تعداد آسامی: کل تعداد 50 ( میل 30، فی میل 20)
    مطلوبہ تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے مڈل پاس سرٹیفکیٹ. اضافی فنی تعلیم کو ترجیح دی جائے گی

    بھرتی کی شرائط / نمایاں خصوصیات

    حکومتی پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں تمام آسامیوں کے لیے پانچ (05) سال کی یکساں رعایت ہو گی۔ تاہم خواتین کے لیے تین (03) سال کی مزید رعایت ہو گی۔ عمر کا تعین درخواست کی آخری تار یخ سے ہو گا۔ حکومت کے نوٹیفکیشن مورخہ 26.01.2022 کے مطابق عمر کی بالائی حد میں مزید (02) سال کی رعایت ہوگی جو کہ مورخہ 01.01.2022 سے 31.12.2022 تک لاگو ہوگی۔

    تنخواہ گورنمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ شیڈول آف ویج ریٹس 2019 کے مطابق دی جائے گی۔ دیگر شرائط بعد از تعیناتی حکومت کے مجوزہ قواعد و ضوابط کے مطابق ہوں گی اور تعیناتی کے آرڈر میں درج ہوں گی۔

    مزید جابز کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

    مذکورہ آسامیاں قطعی و حتمی طور پر بل ابہام عارضی نوعیت کی ہیں۔ چونکہ مذکورہ بھارتی خالصتا عارضی نوعیت کی ہے، لہذ ابھرتی ہونے والے افراد کسی بھی صورت مستقل کیے جانے کے دعویدار نہ ہوں گے اور ضلع منڈی بہاوالدین میں ڈینگی کنٹرول مہم میں کسی بھی جگہ ڈیوٹی لگائی جاسکتی ہے۔ یو نین کو نسلز کی فہرست جن میں تر جیاڈیوٹی لگائی جاسکتی ہے، دفتر ہذامیں آویزاں کر دی گئی ہے۔

    غیر حاضری / ناقص کارکردگی کی صورت میں ملازمت سے فورآعلیدگی بغیر کسی نوٹس کے کی جا سکے گی۔

    صوبہ پنجاب کے حامل ڈومیسائل امیدوار در خواست دینے کے اہل ہیں۔ ضلع منڈی بہاوالدین کے سکونتی امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔ عدم دستیابی کی صورت میں دیگر اضلاع کے امیدواران کو میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔

    کسی گزیڈ آفیسر سے تصدیق شدہ تعلیمی اسناد / حاصل کردہ نمبروں کا تفصیلی سرٹیفکیٹ اور تجربے کے سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات بمعه در خواست، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، منڈی بہاوالدین کے دفتر میں مورخہ 22.06.2022 تک دفتری اوقات کار کے دوران وصول کیے جائیں گے۔

    امیدواران سادہ کاغذ پر اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست جمع کروائیں۔ نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ اس اشاعت سے پہلے دی گئی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ درخواست گزار رابطہ کرنے کے لیے درخواست پر اپنا موبائل نمبر ضرور درج کریں۔

    انٹرویو مورخہ 29.06.2022 کو بوقت 10:30 بجے دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوں گے۔ انٹر ویو کے دوران تمام امیدواران اپنے اصل کاغذات ہمراہ ضرور لائیں۔ نوٹ: انٹرویو کے لیے علیحدہ سے کال پانی کے ذریے اطلاع نہ کی جائے گی اور نہ ہی کوئی TA / DA
    دیا جائے گا۔

    اشتہار

    district health authority district mandi bahauddin

  • منڈی بہاوالدین پبلک سیکٹر میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    منڈی بہاوالدین پبلک سیکٹر میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    ایک پبلک کمپنی میں ملازمین کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ بھرتی چھ ماہ کی مدت کیلئے ہوں گی۔ بھرتی کیلئے باقاعدہ طور پر ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا۔

    نام آسامی: سپروائزر
    تعلیمی قابلیت: ماسٹرز ( مینجمنٹ یا آئی ٹی)
    عمر کی حد: 35 سال
    مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین، پھالیہ

    نام آسامی: جونئیر ایگزیکٹیو
    تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ یا اسکے مساوی
    عمر کی حد: 32 سال
    مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین
    یہ اشتہار انگیزی میں دیکھیں

    نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
    تعلیمی قابلیت: مڈل یا میٹرک
    عمر کی حد: 38 سال ( فوج سے ریٹائرڈ شخص کو ترجیح دی جائے گی)
    مقام بھرتی: منڈی بہاوالدین، پھالیہ

    درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 28 مارچ 2022

    اشتہار
    jobs in mandi bahauddin

  • پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بھرتیوں کا اشتہار آ گیا، تفصیلات دیکھیں

    پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بھرتیوں کا اشتہار آ گیا، تفصیلات دیکھیں

    پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول ضلع منڈی بہاءالدین میں عارضی بھرتیوں کا اشتہار آ گیا

    منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 جنوری 2022) پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول ضلع منڈی بہاؤ الدین کو یومیہ اجرت کی بنیاد پر مندرجہ ذیل سٹاف درکار ہے۔ خواہشمند حضرات مورخہ 15-01-202 ءدوپہر 11 بجے تک اپنی درخواستیں اور CV بمع تصدیق شدہ اسناد بذریعہ رجسٹر ڈ پوسٹ یادستی رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں۔ اسناد کے بغیر نامکمل کوائف والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔

    تمام درخواست دہندگان سیر میں نمبر 01 تاسیریل میں نمبر 03 کا انٹرویومورخہ 202-01-19 بروز بدھ 10بجے اور سیریل نمبر 04 تا سیریل نمبر 9 کا انٹرویومورخہ 202-01-20 بروز جمعرات صبح 10 بجے ادارہ ہذا کے کانفرنس روم میں ہوگا۔

    نام آسامی:
    پلمبر (2)، ویلڈر (2) کارپینٹر (2)، میسن (2)، الیکٹریشن (2)
    تعداد آسامی:
    10 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    میٹرک بمعہ سائنس پاس، متعلقہ شعبہ میں تجربہ و سرٹیفکیٹ

    نام آسامی:
    لیپ اٹینڈنٹ
    تعداد آسامی:
    12 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    میٹرک بمعہ سائنس پاس

    نام آسامی:
    نائب قاصد
    تعداد آسامی:
    05عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    میٹرک یا مساوی

    نام آسامی:
    بس ڈرائیور
    تعداد آسامی:
    04 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    میٹرک یا مڈل یا مساوی. HTV/PSV لائسنس ہولڈر، کم از کم 5 سال کا تجربہ

    نام آسامی:
    کار ڈرائیور
    تعداد آسامی:
    04 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    میٹرک یا مڈل یا مساوی. HTV/PSV لائسنس ہولڈر، کم از کم 5 سال کا تجربہ

    نام آسامی:
    امام و خطیب
    تعداد آسامی:
    02 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    سند درس نظامی یا فاضل عربی. قرآت میں روانی اور مہارت. فرقہ وارانہ تصب سے مبراء

    نام آسامی:
    خادم مسجد
    تعداد آسامی:
    02 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    خواندہ

    نام آسامی:
    بس ہیلپر
    تعداد آسامی:
    04 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    پڑھا لکھا (جسمانی طور پر صحتمند)

    نام آسامی:
    چوکیدرا
    تعداد آسامی:
    21 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    خواندہ. قد 5 فٹ 9 انچ. چھاتی 32-34

    نام آسامی:
    خاکروب
    تعداد آسامی:
    10 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    خواندہ. جسمانی طور پر صحت مند

    نام آسامی:
    سیورمین
    تعداد آسامی:
    02 عدد
    تعلیمی قابلیت و تجربہ:
    خواندہ. جسمانی طور پر صحتمند

    مذید جابز کیلئے اس لنک پہ کلک کریں

    انٹرویو کیلئے کوئی الگ سے کال لیٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ * انٹرویو کیلئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ ٹیسٹ و انٹرویو کوالیفائی کرنیوالے امیدواران کی تقرری حسب ضرورت و عارضی بنیادوں پر بلاتعین دورانہ ہوگی۔ زیر خطی عدم ضرورت و محکمانہ تقاضے کے تحت کسی بھی مرحلہ پر تمام درخواستیں مسترد کر دینے اور ٹیسٹ انٹرویو کے بعد تقرری کامل ملتوی کرنے یا | منسوخ کرنے کاحق محفوظ رکھتا ہے۔

    * سیٹوں کی تعداد موقع کے مطابق کم یا زیادہ کی جاسکتی ہے۔ * انٹرویو کیلئے اصل اسناد ہمراہ لائیں۔ * ڈاک TCS کے ذریم مقررہ تاریخ اور ٹائم کے بعد موصول ہونیوالی درخواست قابل قبول نہ ہوگی۔

    PUT rasul jobs

  • چئیرمین زکوۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین میں آڈیٹر کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

    چئیرمین زکوۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین میں آڈیٹر کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

    دفتر ضلعی زکوۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین میں زکوۃ ہیڈ سٹاف کی مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں جن کے لئے اہل امیدراوان سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

    نام آسامی: آڈیٹر
    کل تعداد آسامی: 02
    عمر کی حد: 18 تا 30 سال۔ بمعہ 5 سال عمر کی حد میں رعایت اور خواتین کے لئے مذید 3 سال کی رایت
    تعلیمی قابلیت: بی۔کام کسی بھی رجسٹرڈ یونیورسٹی سے

    درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 25 ستمبر 2021
    تاریخ ٹیسٹ/انٹرویو: 11 اکتوبر 2021 بوقت 10 بجے صبح

    یہ اشتہار انگریزی میں دیکھیں

    Chairman zakat committee mandi bahauddin

  • پاکستان رینجرز میں بھرتیاں، ابھی آن لائن اپلائی کریں

    پاکستان رینجرز میں بھرتیاں، ابھی آن لائن اپلائی کریں

    پاکستان رینجرز ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں۔ 😍😍😍 ابھی آن لائن اپلائی کریں

    نام آسامی: سپاہی
    بنیادی سکیل: 05
    تعلیمی قابلیت: مڈل/میٹرک
    عمر کی حد: 18 سے 30 سال

    مقام بھرتی: پاکستان بمعہ ضلع منڈی بہاوالدین
    ابھی آن لائن اپلائی کریں

    یہ اشتہار انگریزی میں پڑھیں

  • ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

    ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارتی منڈی بہاوالدین میں کنٹی جینٹ پیڈ اسٹاف کی ڈیلی ویجیز کی بنیادی عارضی بھرتی شروع. ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، منڈی بہاوالدین میں درج ذیل آسامیوں کے لیے ڈیلی ویجز پر موزوں امید وار ان سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

    نام آسامی: سینٹری پٹر ول (نٹی جینٹ پیڈ سٹاف 89 دن کیلئے)
    عمر(سال): 18 تا 25 سال
    تعداد آسامی: کل 50 ( مرد 30، خواتین 20)
    مطلوبہ تعلیمی قابلیت: گورنمنٹ سے منظور شدہ سکول سے مڈل پاس سرٹیفکیٹ۔

    بھرتی کی شراط / نمایاں خصوصیات:
    حکومتی پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں تمام آسامیوں کے لیے پانچ (05) سال کی یکساں رعایت ہو گی۔ تاہم خواتین کے لیے تین (03) سال کی مزید رعایت ہو گی۔ عمرکا تعین در خواست کی آخری تار یخ سے ہوگا۔ تنخواہ گورنمنٹ آف پنجاب کے جاری کردہ شیڈول آف و یج ریٹس 2019 کے مطابق دی جائے گی۔ دیگر شرائط بعد از تعیناتی حکومت کے مجوزہ قواعد وضوابط کے مطابق ہوں گی اور تعیناتی کے آرڈر میں درج ہوں گی۔

    مذکورہ آسامیاں قطعی و حتمی طور پر بلا ابہام عارضی نوعیت کی ہیں۔ چونکہ مذکورہ بھر تی خالصتا عارضی نوعیت کی ہے، لہذا بھرتی ہونے والے افراد کسی بھی صورت مستقل کیے جانے کے دعویدار نہ ہوں گے اور ضلع منڈی بہاوالدین میں ڈینگی کنٹرول مہم میں کسی بھی جگہ ڈیوٹی لگائی جاسکتی ہے۔ یو نین کو نسلر کی فہرست جن میں تر جیحاڈیوٹی لگائی جاسکتی ہے، دفتر ہذامیں آویزاں کر دی گئی ہے۔

    غیر حاضری ناقص کارکردگی کی صورت میں ملازمت سے فور علیحدگی بغیر کسی نوٹس کے کی جا سکے گی۔ صوبہ پنجاب کے حامل ڈومیسائل امید وار درخواست دینے کے اہل ہیں۔ ضلع منڈی بہاوالدین کے سکونتی امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔ عدم دستیابی کی صورت میں دیگر اضلاع کے امیدواران کو میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائے گا۔

    کسی گزٹیڈ آفیسر سے تصدیق شدہ تعلیمی اسناد حاصل کردہ نمبروں کا تفصیلی سرٹیفکیٹ اور تجربے کے سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات بمعه در خواست، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، منڈی بہاوالدین کے دفتر میں مورخہ 05.07.2021 تک دفتری اوقات کار کے دوران وصول کیے جائیں گے۔

    امیدواران سادہ کاغذ پر اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست جمع کروائیں۔ نا مکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ اس اشاعت سے پہلے دی گئی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ درخواست گزار رابطہ کرنے کے لیے درخواست پر اپنا موبائل نمبر ضرور درج کریں.

    انٹر ویو مورخہ 10.07.2021 کو بوقت 10:30 بجے صبح تحصیل کونسل ہال، ضلع کمپلیکس، منڈی بہاوالدین میں منعقد ہوں گے۔ انٹرویو کے دوران تمام امیدواران اپنے اصل کاغذات ہمراہ ضرور لائیں۔

    نوٹ: انٹرویو کے لیے علیحدہ سے کال یا میسج کے ذریع اطلاع نہ کی جائے گی۔ ڈاکٹر محمد افتخار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پریویٹو سروسز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی منڈی بہاوالدین.

    یہ اشتہار انگریزی میں پڑھیں

  • پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا شیڈول جاری، تفصیلات دیکھیں

    پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا شیڈول جاری، تفصیلات دیکھیں

    پنجاب پولیس گوجرانہ ریجن کے اضلاع گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور منڈی بہاوالدین میں کلاس فور ( درجہ چہارم ) کی بھرتی کیلئے درج ذیل شیڈول کے مطابق ہو گی۔

    منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 مئی 2021) ضلع منڈی بہاوالدین میں جسمانی ٹیسٹ 24 اور 25 مئی 2021 کو ہو گی جبکہ اسکا نتیجہ 27 مئی 2021 کو دیا جائے گا جبکہ انٹرویو 9 جون سے 10 جون 2021 تک ہوں گے جس کی حتمی فہرست 12 جون 2021 کو لگائی جائے گی۔

    تمام امیدوران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ وقت کی پابندی کریں۔ غیر حاضر امیدواران کو کسی بھی ٹیسٹ میں شامل نہیں کای جائے گا۔

  • یونیورسٹی آف گجرات منڈی بہاوالدین کیمپس میں نوکریوں کا اعلان، تفصیلات دیکھیں

    یونیورسٹی آف گجرات منڈی بہاوالدین کیمپس میں نوکریوں کا اعلان، تفصیلات دیکھیں

    یونیورسٹی آف گجرات سب کیمپس منڈی بہاوالدین میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا. ابھی اپلائی کریں.

    منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 اپریل 2021)یونیورسٹی آف گجرات سب کیمپس منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر سائنس پروفیسر، میتھ پروفیسر، کمپیوٹر سائنس ایسوسی ایٹ پروفیسر، میتھ ایسوسی ایٹ پروفیسر، فزکس ایسوسی ایٹ پروفیسر، بزنس ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایٹ پروفیسر، کمپیوٹر سائنس اسسٹنٹ پروفیسر، فزکس اسسٹنٹ پروفیسر، میتھ اسسٹنٹ پروفیسر، بزنس ایڈمنسٹریشن اسسٹنٹ پروفیسر، کمپیوٹر سائنس لیکچرر، فزکس لیکچرر، میتھ لیکچرر، بزنس ایڈمنسٹریشن لیکچرر، اور انگلش لیکچرر کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے.

    مندرجہ بالا نوکریوں کیلئے تعلیمی قابلیت ایم.فل، ایم.ایس، پی.ایچ، ڈی اور متعلقہ شعبہ میں تجربہ درکار ہے، جبکہ عمر کی حد کم سے کم 23 سال جبکہ زیادہ سے زیادہ 55 سال تک مقرر کی گئی ہے. درخواستیں کا عمل آن لائن ہو گا، اور کاغذات یونیورسٹی آف گجرات مین کیمپس میں جمع ہوں گے. جس کی آخری تاریخ 11 مئی 2021 ہے.

    یہ اشتہار انگریزی زبان میں پڑھیں.