gujrat division

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر گجرات قرار دیا گیا ہے اور ڈویژن میں3اضلاع گجرات، منڈی بہاؤالدین اورحافظ آباد شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین وہ ضلع ہے جہاں زیادہ تر پولیس افسران پرویز الہٰی کی سفارش پر تعینات کیے جاتے ہیں

گورنرپنجاب نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں