haji imtiaz ahmad chaudhary

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایم این اے کے بھائی اعجاز چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک)اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ حاجی امتیاز نےمختلف مقدمات میں ضمانت لے رکھی تھی. ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس حاجی امتیاز کی گرفتاری کے حوالے سے لاعلمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں