مونگ: نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

dead body

منڈی بہاؤالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. مونگ اڈا پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سبیع اللہ بھول موقع پر دم توڑ گیا۔

کار سوار ملزمان نے سبیع اللہ بھول پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار سبیع اللہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

آہلہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا

اسی اثناء میں کار بھی غیر متوازن ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی۔ ملزمان کار موقع پر ہی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *