تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے صدر ملک عدنان لندن پہنچ گئے

uk study visa
Share

Share This Post

or copy the link

لندن: پاکستان تحریک انصاف سٹی منڈی بہاؤالدین کے صدر ملک عدنان کی لندن آمد پر ہیتھرو ایئرپورٹ پر ڈپٹی میئر تھرک بارو کونسلر قیصر عباس گوندل، معروف گلوکار سہیل سلامت اور سابق بار ڈسٹرکٹ فنانس سیکرٹری میاں طلحہ ایڈووکیٹ نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر کونسلر قیصر عباس گوندل نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات بہت پرانے اور دوستانہ ہیں۔ ہمارے لیے ہر آنے والا قابل احترام ہے اور ہم ملک عدنان کو برطانیہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ میں اپنے تمام دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں میرا اور پارٹی کا ساتھ دیا۔ پاکستان کی ترقی اور بقا کے لیے صاف اور شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ ہم سب امید کرتے ہیں کہ نگران حکومت اس سلسلے میں مناسب اقدامات کرے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تحریک انصاف منڈی بہاؤالدین کے صدر ملک عدنان لندن پہنچ گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!