یوم شہادت حضرت علی کے حوالے سے مرکزی جلوس منڈی بہاءالدین میں نکالا گیا

jaloos moharram
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین کے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے یوم شہادت حضرت علی کے حوالے سے مرکزی جلوس کا وزٹ کیا۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز یکم اپریل 2024)انہوں نے سکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی سمیت داخلی اور خارجی راستوں کو چیک کیا اور ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ انہوں نے جلوس کے منتظمین سے بھی ملاقات کی۔

جلوس کے روٹس پر واقع گلیوں اور راستوں کو بیرئیرز اور قناتیں لگا کر سیل کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کہنا تھا کہ مرکزی جلوس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس اور متعلقہ ادارے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یوم شہادت حضرت علی کے حوالے سے مرکزی جلوس منڈی بہاءالدین میں نکالا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!