پی پی 40، 41، 42 اور 43 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان

PP 40, 41, 42 and 43 Mandi Bahauddin Election Results 2024
Share

Share This Post

or copy the link

2024 کے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی 40، 41، 42 اور 43 منڈی بہاءالدین کے ریٹرننگ افسران نے نتائج کا اعلان کر دیا.

این اے 68 اور این اے 69 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان

پی پی 40 منڈی بہاءالدین 1 سے آزاد امیدوار زرناب شیر نے 74 ہزار 460 ووٹ (74460) ووٹ لے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی. جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حمیدہ میاں نے 46 ہزار 43 ووٹ (43043) لے کر دوسرے نمبر پررہیں.

پی پی 41 منڈی بہاءالدین 2 سے آزاد امیدوار باسمہ چوہدری نے 70 ہزار 159 ووٹ (70159) ووٹ لے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی. جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سید طارق یعقوب نے 25 ہزار 481 ووٹ (25481) لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

پی پی 42 منڈی بہاءالدین 3 سےپاکستان مسلم لیگ ن کے خالد محمود رانجھا نے 39 ہزار 767 ووٹ (39767) ووٹ لے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی. جبکہ آزاد امیدوار ساجد احمد خان نے 35 ہزار 945 ووٹ (35945) لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

پی پی 43 منڈی بہاءالدین 4 سےپاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری اختر عباس بوسال نے 45 ہزار 566 ووٹ (45566) ووٹ لے پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی. جبکہ آزاد امیدوار چوہدری محمد نواز نے 37 ہزار 887 ووٹ (35887) لے کر دوسرے نمبر پر رہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی پی 40، 41، 42 اور 43 منڈی بہاءالدین کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!