ممتاز احمد تارڑ الیکشن 2024 سے دستبردار

mumtaz tarar

منڈی بہاؤالدین: سابق ایم این اے اور سابق وفاقی وزیر الیکشن 2024 سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے کہا کہ دو روز قبل میاں نواز شریف سے میری تفصیلی ملاقات ہوئی تھی۔

میں نے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد 8 فروری کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم پی پی 41 میں شکیل گلزار کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ممتاز احمد تارڑ منڈی بہاؤالدین کے حلقہ 68 سے امیدوار تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *